Wakeel Mulzim - Joke No. 470

وکیل ملزم سے - لطیفہ نمبر 470

وکیل (ملزم سے ) :”تمھیں کس الزام میں گرفتار کیا گیا ہے“۔ ملزم:”سرکاری کام میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں“۔ وکیل:”تم نے کیا کیا تھا؟“۔ ملزم:”پولیس والا پانچ سو روپے مانگ رہا تھا اور میں صرف اسے دو سو روپے دینا چاہتا تھا“۔

Urdu Jokes