Sardar Saleem Haider - Urdu News
سردار سلیم حیدر ۔ متعلقہ خبریں
سردار سلیم حیدر خان 1970ء میں ضلع اٹک کی تحصیل فتح جنگ کے گاﺅں ڈھرنال میں پیدا ہوئے ۔ابتدائی تعلیم بورڈنگ اسکول تلہ گنگ اور میٹرک راولپنڈی سر سید اسکول سے کیا۔ ایف اور بی گورنمنٹ ڈگری کالج سیٹلائٹ ٹاﺅن سے کیا۔ 2008ءکے الیکشن میں سردارسلیم حیدر خان ضلع اٹک کے حلقہNA-59سے پاکستان پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اور وزیر مملکت برائے دفاعی پیدوار بنے. سردار سلیم حیدر خان نے کالج کے زمانے سے ہی سیاست میں حصہ لینا شروع کیا ۔1989ءمیں ایم ایس ایف کی طرف سے وائس پریذیڈنٹ کا الیکشن لڑا مگر جمعیت کے مقابلے میں ہار گئے تاہم انہوں نے عملی طور پر سیاست میں1997ءمیں قدم رکھا اور اپنے علاقے سے ممبر ضلع کونسل کے لئے آزاد حیثیت سے الیکشن لڑا اور پھر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہوگئے۔ 2002ء میں صوبائی اسمبلی کی نشست پر الیکشن لڑا لیکن کامیابی نصیب نہ ہوسکی ۔
-
گورنر پنجاب کی حلف برداری تقریب دوسری مرتبہ ملتوی ،9مئی کو ہو گی
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ، خاتون اول آصفہ بھٹو بھی شرکت کریںگی
پیر 6 مئی 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی ہمیشہ ورکرز کو عزت دینے والی جماعت ہے، شگفتہ نورین کاظمی
پیر 6 مئی 2024 - -
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
پیر 6 مئی 2024 - -
mسردار سلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد ہونے پر مبارکباد
اتوار 5 مئی 2024 - -
mگورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری ملتوی
اتوار 5 مئی 2024 -
سردار سلیم حیدر سے متعلقہ تصاویر
-
گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی تقریب حلف برداری 7 مئی کو ہو گی، سید حسن مرتضی
اتوار 5 مئی 2024 - -
گورنر پنجاب کی تقریب حلف برداری نا گزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی (کل) ہو گی
پیپلز پارٹی کے رہنما نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر نے اتوار کے روز حلف اٹھانا تھا
اتوار 5 مئی 2024 - -
بلاول بھٹو زرداری سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے فیصل کریم کنڈی اور سردار سلیم حیدر کی ملاقات
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
~ نامزد گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر کی سید خورشید شاہ سے ملاقات
غ* پارٹی کی طرف سے ان کی نامزدگی پر پارٹی کی تمام سینئر قیادت کا شکریہ ادا کیا
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
ہفتہ 4 مئی 2024 -
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
صدرمملکت آصف علی زرداری نے پنجاب ، خیبر پختون خواہ اوربلوچستان کے گورنرز کی تقرری کی منظوری دے دی
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
حضروسردارسلیم حیدرخان کو ورنر پنجاب نامزدگی پرمبارکباد کا سلسلہ جاری
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
سردار سلیم حیدر کی بطور گورنر پنجاب نامزدگی خوش آئند ہے،اشعر حیات خان
ہفتہ 4 مئی 2024 - -
وزیراعظم شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات،صوبوں میں گورنر کی تعیناتی پر اتفاق
بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعظم کو سردار سلیم کو گورنر پنجاب اور فیصل کریم کنڈی کو گورنر خیبرپختونخوا تعینات کرنے کی تجویزجبکہ شہباز شریف نے شیخ جعفر مندوخیل کو بلوچستان ... مزید
فیصل علوی ہفتہ 4 مئی 2024 - -
چئیر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ایکس پوسٹ میں کے پی اور پنجاب کے گورنرز کی مامزدگی کا اعلان
جمعہ 3 مئی 2024 - -
پیپلز پارٹی نے سردارسلیم حیدر کو گورنر پنجاب نامزد کر دیا
جمعہ 3 مئی 2024 - -
چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کی وزیراعظم ہاوس آمد ، وزیراعظم نے استقبال کیا اورحکومت میں شامل ہونے ایک بارپھردعوت
جمعہ 3 مئی 2024 - -
فیصل کریم کنڈی کے پی کے اور سردار سلیم حیدر پنجاب کے نئے گورنر ہو سکتے ہیں
جمعہ 3 مئی 2024 -
Latest News about Sardar Saleem Haider in Urdu - Live updates including today breaking news, latest news, new photos, videos, articles and columns written about Sardar Saleem Haider. Watch videos in Youtube and dailymotion format, share the news via Facebook, Twitter, Whatsapp etc. Full coverage in Urdu to give you a brief idea of the story, only on UrduPoint
سردار سلیم حیدر کی تازہ ترین خبریں، تصاویر، مضامین اور متعلقہ کالم پڑھئیے۔ سردار سلیم حیدر کی نئی ویڈیوز دیکھئے۔ خبریں شیئر کیجئے فیس بک، ٹوئیٹر، وٹس ایپ وغیرہ پر۔ جانئیے خبر کا مکمل رُخ صرف اردو پوائنٹ پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.