کراچی: حمیرہ اصغر کیس میں پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت
اداکارہ کے زیرِ استعمال الیکٹرانک گیجٹس جن میں تین موبائل فونز، ایک ٹیبلٹ اور ایک لیپ ٹاپ شامل کا ڈیٹا لے کر تحقیقات شروع کردی گئی
ہفتہ 12 جولائی 2025 23:06

(جاری ہے)
پولیس حکام نے بتایا کہ کیس سے متعلق 2 افراد کے بیانات قلمبند کیے جا چکے ہیں، جبکہ مزید 2 افراد کو تفتیش کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ابتدائی معلومات کے مطابق اداکارہ جِم جاتی تھیں اور بیوٹیشن سے بھی ان کا باقاعدہ رابطہ تھا۔ پولیس نے کہا ہے کہ تفتیش کو آگے بڑھانے کے لیے اداکارہ کے جِم ٹرینر سمیت دیگر متعلقہ افراد سے بھی معاونت لی جائے گی۔مزید برآں پولیس اداکارہ کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات کا بھی جائزہ لے رہی ہے، جبکہ ان کے چند قریبی روابط کی نوعیت جانچنے کے لیے رابطہ ریکارڈ کی بھی چھان بین کی جا رہی ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars

Chlo Sevigny

Katheryn Winnick

afreen pari

Aiman Khan

Aishwarya Arjun

Shamoon Abbasi

Moin Akhter

Shakeel

Chunky Pandey

Audrey Hepburn

Dhanush

Alexis Bledel
Showbiz News In Urdu
-
کراچی: حمیرہ اصغر کیس میں پولیس تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
اداکارہ حمیرا مصورہ بھی تھیں؛ والد کی بنائی گئی تصویر وائرل
-
حمیرا اصغر کی موت، پراسرارحالات، قتل کا شبہ، جعلی شکایت اورخاندان میں اختلافات معاملہ مزید الجھ گیا، موت کئی سوالات چھوڑ گئی
-
اردو زبان کے ممتاز شاعر اور صداکار زیڈ اے بخاری کی 50ویں برسی کل منا ئی گئی
-
معروف براڈ کاسٹر، مصنف و ہدایت کار آغا ناصر کی برسی ہفتے کو منائی گئی
-
اسکارلیٹ جوہانسن بھی فوٹوگرافرز پر بھڑکنے والوں کی فہرست میں شامل
-
شادی سے ڈرتی ہوں ، پرماں بننا چاہتی ہوں، شروتی ہاسن
-
فلم اسٹار مصطفی قریشی کی اہلیہ بلبل مہران روبینہ قریشی کی تیسری برسی ہفتہ کو منائی گئی