Humera Arshad

Humera Arshad is famous Lollywood / Music Actress. She has a huge fan following, and her fans want to remain updated about the latest happening in life of Humera Arshad. You can read latest Humera Arshad news, articles and photos on this section. Also read about Humera Arshad scandals, gossip, film reviews and upcoming films of Humera Arshad.

حمیرا ارشد

Humera Arshad حمیرا ارشد تربیت یافتہ لوک، پاپ اور غزل گلوکارہ ہیں۔ ان کے مشہور البم میں ”چوڑی کچ دی“ اور ”گل سن ڈھولنا“ شامل ہیں۔ان کا شمار پاکستان کے اولین پاپ گلوکاروں میں کیا جاتا ہے۔ انہوں نے اپنے کیرئیر کا آغاز میوزیکل شو”میوزک چیلنج“ سے کیا جس میں انہوں نے ملکہ ترنم نور جہاں کا گایا ہوا مشہور گانا”سدا ہوں اپنے پیار کی“ گا کر کامیابی حاصل کی۔حمیرا نے ریڈیو کے لیے بھی بے شمار گانے گائے اور ان کو کئی اعزازات سے نوازہ گیا۔

Humera Arshad News

Browse More News

Humera Arshad Articles

Browse More Articles