بالی وڈ فلم ’’منٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری

بدھ 24 مئی 2017 11:45

بالی وڈ فلم ’’منٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2017ء) بالی وڈ فلم ’’منٹو‘‘ کا پہلا پوسٹر جاری کر دیا گیا ۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’منٹو‘‘ جس میں نواز الدین صدیقی مرکزی کردارادا کر رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

فلم میں راسیکا دوگل،رشی کپور،سوارہ بھاسکر، رنویر شورے، پریش راول اور سوانند کیکری شامل ہیں ۔فلم کی ہدایتکار نندیتا داس ہیں ۔

وقت اشاعت : 24/05/2017 - 11:45:06

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :