ارباز خان فلم’’دبنگ3 کی ہدایتکاری نہیں کریں گے،سلمان خان

بدھ 14 جون 2017 13:37

ارباز خان فلم’’دبنگ3 کی ہدایتکاری نہیں کریں گے،سلمان خان
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جون2017ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی ارباز خان فلم’’دبنگ3 ‘‘ کی ہدایتکاری نہیں کریں گے جبکہ ان کے دوسرے بھائی سہیل خان آج کل اپنی فلم ’’ٹیوب لائٹ ‘‘ کی تشہیر میں مصروف ہیں ۔

(جاری ہے)

سلمان سے جب دونوں بھائیوں کی ہدایتکاری کے بارے مٰن سوال کیا گیا تو ان کا کہنا تھا کہ دونوں میں سے سہیل اچھے ہدایتکار ہیں کیونکہ ان میںزیادہ صبر ہے ۔

وقت اشاعت : 14/06/2017 - 13:37:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :