بھارتی فلم انڈسٹری کی ناکام اداکارہ سوچیترا نے اذان کو غیر مہذب قرار دیدیا
پیر 24 جولائی 2017 18:42
(جاری ہے)
یہ معاملہ ابھی ٹھنڈا ہوا ہی تھا کہ بالی ووڈ کی ایک اور ناکام اداکارہ اور گلوکارہ سوچیترا کرشنا مورتی نے بھی اذان کی آواز کے خلاف ٹویٹ کرکے ایک بار پھر مسلمانوں کو مشتعل کردیا۔
گزشتہ روز سوچیترا نیاذان مخالف ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ جب آپ کام کرکے صبح کے 4:45 پر اپنے گھر آتے ہیں اور آپ کے کانوں میں اذان کی آواز آتی ہے تو بہت پریشانی ہوجاتی ہے۔انہوں نے لکھا کہ میں عبادت، یوگااور ریاض کیلئے صبح اٹھتی ہوں، مجھے اپنے فرض کی ادائیگی کو یاد کرنے کیلئے لاڈ اسپیکر کی ضرورت نہیں ہوتی۔انہوں نے مزید لکھا کہ کسی کو بھی اذان اور عبادت کرنے کے طریقے پر اعتراض نہیں لیکن صبح کے 5 بجے اگر کوئی شخص اپنے ہمسایوں سمیت اذان کی آوازسے جاگتا ہے تو یہ بہت غیرمہذب بات ہے۔سوچیترا کی جانب سے کیے جانے والے ٹویٹس پر بھارتی سماج وادی پارٹی کی لیڈر جوہی سنگھ نے طنز کرتے ہوئے کہا، مجھے سمجھ نہیں آتا کہ ہمارے ارد گرد کس طرح کے لوگ موجود ہیں جو بولنے سے پہلیایک بار بھی نہیں سوچتے کہ ان کے جانب سے دیئے جانے والے بیانات کا اثر لوگوں پر کس طرح ہوگا۔ انہوں نے کہا شاید اداکارہ کی نیند اذان سے زیادہ اہم ہے جبھی تو انہیں اذان کی آواز سے تکلیف ہوتی ہے۔واضح رہے کہ سوچیترا کرشنا مورتی نے 1994 میں ریلیز ہوئی فلم کبھی ہاں کبھی ناں میں بھارتی سپراسٹار شاہ رخ خان کے مقابل مرکزی کرداراداکیا تھا، تاہم وہ اس فلم کے علاوہ بالی ووڈ میں کوئی قابل ذکر کام نہ کرسکیں۔ آج ان کا شمار بالی ووڈ کی ناکام ترین اداکاراں میں ہوتا ہے جو میڈیا میں نظر آنے کیلئے مختلف حربے آزماتی ہیںمزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Mary Steenburgen
Parineeti Chopra
Samina Peerzada
Divya Dutta
Umer Shareef
Rose McIver
honey singh
hajra yamin
Behroze Sabzwari
Saloni Aswani
Hassan Niazi
raheela agha
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا