فلم ’’ڈیڈی‘‘ کے لئے فرحان اختر سے رابطے شروع

بدھ 23 اگست 2017 12:20

ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 اگست2017ء) بالی وڈ اداکار ارجن رامپال کی فلم ’’ڈیڈی‘‘ کے لئے فرحان اختر سے رابطے شروع کر دیئے گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق بھارتی سیاستدان ارن گوالی کی زندگی پر بننے والی فلم ’’ڈیڈی‘‘ کے لئے فرحان اختر سے رابطہ کیا جا رہا ہے ۔فلم میں ارجن رامپال ارن گوالی جبکہ ایشوریہ راجیش ایشا گوالی کا کردار ادا کر رہی ہیں ۔

وقت اشاعت : 23/08/2017 - 12:20:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :