میری صحیح شناخت پی ٹی وی لاہور سنٹر کا مرکز تھا ‘ محمود اسلم
’’ بلبلے ‘‘ میں اداکاری نے میری شہرت کو چار چاند لگا دیئے ‘ سینئر اداکار
منگل 19 ستمبر 2017 13:43
(جاری ہے)
انہوں نے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری صحیح شناخت پی ٹی وی لاہور سنٹر کا مرکز تھا اور بعد ازاں میں کراچی منتقل ہو گیا اور یہاں پر مزاحیہ سٹ کام ’’ بلبلے ‘‘ میں اداکاری نے میری شہرت کو چار چاند لگا دیئے اور اس سٹ کام میں میرا کردار میرے اصلی نام محمود سے ہی ہے ، جبکہ دیگر فنکاروں عائشہ عمر ، حنا دلپذیر اور نبیل کو بھی ایسی ملک گیر شہرت ملی جس کے لئے فنکار برسوں محنت کرتے ہیں ۔
محمود اسلم نے کہا کہ لاہور کے بعد کراچی آرٹ اور ثقافت کا سب سے بڑا مرکز بن چکا ہے اور یہاں پر بے شمار ڈرامہ سیریل کے ساتھ فلمیں بھی بن رہی ہیں جس سے پاکستان فلم انڈسٹری بحالی کی جانب اپنے قدم بڑھا رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی یادیں کسی بھی لمحے فراموش نہیں کر سکا اور جب بھی موقع ملتا ہے تو پرانے دوستوں سے ملنے کے لئے لاہور ضرور آتا ہوں ۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Aamir Jamal
Alamgir
sarah khan (pak)
rabya kulsoom
Priyanka Chopra
Avan Jogia
Imran Mehar
guru randhawa
Gina Gershon
Aimee Teegarden
Charlize Theron
Mahesh Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ