مادھوری ڈکشٹ میراٹھی فلم میں ڈیبیو کریں گی
سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مادھوری ڈکشٹ اب میراٹھی فلم میں بھی جلوہ گر ہونگی۔
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:58
(جاری ہے)
مادھوری نے 1984ئ میں راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ابودھ سے فلمی سفر کا آغاز کیا،فلم نے باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کی،اس کے بعد مادھوری کی پے درپے کئی فلمیں فلاپ ہوئیں،ان کی فلم دل جس میں ان کے مقابل ہیرو کا کردار عامر خان نے ادا کیا نے کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
اداکارہ مادھوری کو شہرت فلم تیزاب سے ملی،اب تک 6 فلم فیئر ایوارڈز جیت چکی ہیں، انہیں 13مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جو بالی ووڈ میں ایک ریکارڈ ہے، 2008ئ میں انہیں بھارت سرکارکی طرف سے پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا جو بھارت کا چوتھا بڑا سول اعزاز ہے، 25 اگست 2001ئ میں انہیں نیشنل سٹیزنز ایوارڈ سے نوازا گیا۔2013ئ میں اداکارہ ڈانس وِد مادھوری کے نام سے اپنی ایک آن لائن ڈانس اکیڈمی بنائی جس میں دنیا کے 172 ملکوں سے لوگ رسائی حاصل کر کے ڈانس سیکھ سکتے ہیں۔۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Joel Edgerton
Abida Parveen
Kristen Stewart
Brooke Langton
Farzana Tehreem
Sammi Hanratty
Elizabeth Mitchell
Dakota Fanning
Anupam Kher
Huma Nawab
Ashir Azeem
Alia Bhatt
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں