مادھوری ڈکشٹ میراٹھی فلم میں ڈیبیو کریں گی
سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والی مادھوری ڈکشٹ اب میراٹھی فلم میں بھی جلوہ گر ہونگی۔
جمعرات 19 اکتوبر 2017 22:58
(جاری ہے)
مادھوری نے 1984ئ میں راج شری پروڈکشن کے بینر تلے بننے والی فلم ابودھ سے فلمی سفر کا آغاز کیا،فلم نے باکس آفس پر کوئی خاطر خواہ کامیابی حاصل نہ کی،اس کے بعد مادھوری کی پے درپے کئی فلمیں فلاپ ہوئیں،ان کی فلم دل جس میں ان کے مقابل ہیرو کا کردار عامر خان نے ادا کیا نے کامیابیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
اداکارہ مادھوری کو شہرت فلم تیزاب سے ملی،اب تک 6 فلم فیئر ایوارڈز جیت چکی ہیں، انہیں 13مرتبہ فلم فیئر ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا جو بالی ووڈ میں ایک ریکارڈ ہے، 2008ئ میں انہیں بھارت سرکارکی طرف سے پدما شری ایوارڈ سے نوازا گیا جو بھارت کا چوتھا بڑا سول اعزاز ہے، 25 اگست 2001ئ میں انہیں نیشنل سٹیزنز ایوارڈ سے نوازا گیا۔2013ئ میں اداکارہ ڈانس وِد مادھوری کے نام سے اپنی ایک آن لائن ڈانس اکیڈمی بنائی جس میں دنیا کے 172 ملکوں سے لوگ رسائی حاصل کر کے ڈانس سیکھ سکتے ہیں۔۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان
-
ماضی میں دبا ئوکا سامنا کیا، کترینہ کیف
-
اداکاروں کو سوشل میڈیا فالوورز کی تعداد دیکھ کرکام دیا جاتا ہے، اسماء عباس
-
کامیڈین شیام رنگیلا کا نریندر مودی کیخلاف انتخابات لڑنے کا اعلان
-
فلم ’ہے بے بی‘ میں اکشے کمار اور ودیا بالن کی بیٹی کی حالیہ تصاویر وائرل
-
میرے بڑے بھائی حقیقی زندگی میں سپرمین جیسے مضبوط ہیں، بابی دیول
-
اداکارہ پرینیتی چوپڑا کے شوہر آنکھوں کی پیچیدہ بیماری میں مبتلا ، بینائی جانے کا خدشہ
-
سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس کے ملزم کی جیل میں موت، اہل خانہ کا قتل کا الزام
-
اداکارہ انوشکا شرما کی سالگرہ ،ویرات کوہلی کی رومانوی پوسٹ
-
توقع نہیں تھی کہ عشق مرشد ڈرامہ اتنا ہٹ جائے گا،اپنی تعریفیں سن کر خوشی ہوتی ہے ، بلال عباس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.