سلمان خان کیخلاف عدالت کا ایک اور سخت فیصلہ
منگل 17 اپریل 2018 11:58
(جاری ہے)
بھارتی میڈیا کے مطابق عدالت نے سلمان خان کے بغیر اجازت ملک چھوڑنے پر پابندی عائد کر دی ہے اور انہیں 7 مئی کو پیش ہونے کا بھی حکم دیا ہے۔
دبنگ خان جیل سے رہائی کے بعد فلم ’ریس 3‘ کی شوٹنگ مکمل کرنے میں مصروف ہوگئے ہیں اور جلد سے جلد فلم کی شوٹنگ ختم کرنا چاہتے ہیں لیکن نایاب ہرن کے شکار کے مقدمے میں عدالت کی جانب سے ضمانتی فیصلے میں ان کے ملک سے باہر جانے پر پابندی عائد ہے۔ سلو میاں نے ملک سے باہر جانے پر پابندی کے باعث فلم ریس تھری کی شوٹنگ کا مقام ہی بدل دیا ہے اور اب ان کی فلم کی شوٹنگ بھارت میں ہی کی جائے گی۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Rakesh Roshan
Nina Dobrev
Elle Fanning
John Stamos
Melissa George
Emily Bett Rickards
Momal Sheikh
Jon Hamm
Arif Lohar
Zia Mohyeddin
Kara Hayward
Hina Shaheen
Showbiz News In Urdu
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا