اغواشدگان کے معاملے پر پیشرفت اہم ہے، وزیراعظم شنزو ایبے
منگل 24 اپریل 2018 11:00
(جاری ہے)
ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز اغواء شدگان کے اہل خانہ سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ امریکا اور شمالی کوریا کے درمیان آئندہ سربراہ ملاقات میں شمالی کوریائی کارندوں کے ہاتھوں جاپانی شہریوں کے اغوا کے تصفیے کا نادر موقع میسر آیا ہے۔
انھوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ رواں ماہ اپنی سربراہ ملاقات کا حوالہ دیتے ہوئے کہا اس ملاقات میں صدر ٹرمپ نے انہیں بتایا ہے کہ انہیں اغواشدگان کے اہل خانہ کے جذبات کا مکمل احساس ہے ، ان کی مشکل حل کرنے کے لیے شمالی کوریا کے ساتھ معاملہ اٹھایا جائے گا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Noomi Rapace
Esha Gupta
Lucky Ali
Azra Jehan
Genesis Rodriguez
Qandeel Baloch
Farhan Akhtar
Sadaf Fawad Khan
Chris Hemsworth
Ed Sheeran
Mansha Pasha
Syed Noor
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم