جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو ریلیزکی جائے گی

جمعرات 24 مئی 2018 11:30

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مئی2018ء) بالی وڈ اداکار جان ابراھام کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو ریلزی کی جائے گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار ابھیشیک شرما کی فلم ’’پرمانو: دا سٹوری آف پوکھران ‘‘ آج (25مئی ) کو بھارت میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی جس میں اداکار جان ابراھام، ڈیانا پنٹے اور بومن ایرانی نے مرکزی کردار ادا کی ہے۔

وقت اشاعت : 24/05/2018 - 11:30:14

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :