فلم ’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا نیا گانا’’آجائو نا‘‘ ریلیز
ہفتہ 26 مئی 2018 16:24
(جاری ہے)
بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کرینہ کپور خان کی فلم’’’ویرے دی ویڈنگ‘‘ کا یک اور نیا گانا ’’آجائو نا‘‘ جاری کر دیا گیا ہے ،گانا سوارہ بھاسکر،شیکھا تلسانیا،کرینہ کپور خان ،سونم کپور اور سومیت ویاس پر فلمایا گیا ہے۔ گانا ارجیت سنگھ نے گایا ہے۔ فلم کے ہدایتکار شاشنکا گھوش جبکہ پروڈیوسر ایکتا کپور، شوبھا کپور،ریحا کپور اور نیکھل ڈیوڈی ہیں۔ فلم یکم جون کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Ben Affleck
Elizabeth Mitchell
Summer Glau
rabya kulsoom
Rashid Ali Warbartan
rubi anam
Gugu Mbatha-Raw
Jake Gyllenhaal
Rhona Mitra
Akshara Haasan
Ghulam Mohiuddin
Abhishek Kapoor
Showbiz News In Urdu
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں