کامیڈین نشیلا کی 25ویں برسی کل منائی جائیگی
جمعہ 22 جون 2018 13:12
(جاری ہے)
ان کے کریڈٹ پر شرطیہ میٹھے، بشیرا ان ٹربل سمیت ان گنت ڈرامے ہیں جن میں انہوں نے جاندار کردار نگاری کے انمٹ نقوش چھوڑے جبکہ معروف ڈرامہ عینک والا جن سے انہوں نے خوب نام کمایا۔
وہ اداکار ہونے کے ساتھ بہترین گلوکار بھی تھے ۔انہوں نے اندرون ملک کے ساتھ بیرون ملک بھی اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایاانہیں ون مین شو کرنے میں مہارت حاصل تھی اور وہ اکیلے ہی محفل کا مزہ لوٹ لیتے تھے ۔نشیلا نے بے شمار اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کی ۔وہ ایک عرصہ سے گردے اور شوگر کے عارضہ میں مبتلا تھے اور23جون 2013 کو دنیا فانی سے رخصت ہوگئے۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
huma amir shah
Adrien Brody
Sanam Jung
Nasir Chinyoti
Zoe McLellan
Bellamy Young
Raheem Shah
Reham Khan
Sharman Joshi
Himesh Reshammiya
Arshad Mehmood
Deedar
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ