فلم ’’سورما‘‘ کا پہلے روز 3.25 کروڑ کا بزنس

ہفتہ 14 جولائی 2018 12:51

ممبئی۔14 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 14 جولائی2018ء) بالی وڈ فلم ’’سورما‘‘ نے ریلیز کے پہلے روز 3.25 کروڑ کا بزنس کر لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار شاد علی کی بھارتی ہاکی کھلاڑی سندیپ سنگھ کی زندگی پر مبنی فلم ’’سورما ‘‘ جمعہ کو ریلیز کی گئی جس نے پہلے روز 3کروڑ 25لاکھ کا بزنس کر لیا، جس میں اداکار دلجیت دوسنجھ اور تاپسی پنو نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔

وقت اشاعت : 14/07/2018 - 12:51:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :