سلمان خان فلم ’’بھارت‘‘ کی مالٹا میں عکس بندی میں مصروف

بدھ 15 اگست 2018 12:56

سلمان خان فلم ’’بھارت‘‘ کی مالٹا میں عکس بندی میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اگست2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان فلم ’’بھارت‘‘ کی مالٹا میں عکس بندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پروڈیوسر اتول اگنی ہوتری نے اداکار سلمان خان کی فلم ’’ بھارت‘‘ کی مالٹا میں عکس بندی کے دوران سیٹ پر بنائی گئی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں سلمان خان نے کیمرہ پکڑ رکھا ہے، فلم میں اداکارہ کترینہ کیف، تبو، دیشا پتانی، نورا فتیحی، آصف شیخ، سنیل گروور شامل ہیں، فلم آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 15/08/2018 - 12:56:26

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :