سیا ست دان نہیں بننا چاہتا،عا مر خا ن

اتوار 23 ستمبر 2018 11:50

ممبئی۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2018ء) بالی وڈ مسٹر پر فیکشنسٹ عا مر خا ن کا کہنا ہے کہ سیا ست دان نہیں بننا چاہتا۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق 53 سالہ اداکار کا کہنا ہے کہ وہ ایک تخلیقی شخص ہیں اور سیا ست کی بجائے فلموں کے ذریعے زیادہ بہتر انداز سے متاثر کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)

اداکار کا کہنا ہے کہ وہ لوگوں کو تفریح فراہم کر نا چاہتے ہیں۔واضح رہے اداکار گزشتہ3 سالوں سے مہاراشٹرا میں پانی کی قلت کے حل کے لیئے ’’پانی فائونڈیشن‘‘کے نام سے کا م کر رہے ہیں۔اداکار کی آنے والی فلم’’ٹھگز آف ہندوستان‘‘ہے۔جس میں وہ پہلی بارلیجنڈ اداکار امیتابھ بچن کے ساتھ دکھائی دیں گے۔

وقت اشاعت : 23/09/2018 - 11:50:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :