کترینہ کیف پہلی بار ورون دھون کے ساتھ ریمو ڈی سوزا کی ڈانس فلم میں جلوہ گر ہوں گی

پیر 15 اکتوبر 2018 11:30

کترینہ کیف پہلی بار ورون دھون کے ساتھ ریمو ڈی سوزا کی ڈانس فلم میں جلوہ گر ہوں گی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 15 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف پہلی بار ورون دھون کے ساتھ ریمو ڈی سوزا کی ڈانس فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کترینہ کیف پہلی بار ورون دھون کے ساتھ ریمو ڈی سوزا کی ڈانس فلم میں جلوہ گر ہوں گی۔فلم میں کترینہ پاکستانی لڑکی جبکہ ورون دھون بھارتی لڑکے کا کردار ادا کریں گی،فلم آئندہ سال8نومبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی، فلم کے پروڈیوسر بھوشن کمار ہیں۔

وقت اشاعت : 15/10/2018 - 11:30:06

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :