پاکستانی اداکارو گلوکارفخر عالم دنیا کا سفرکرتے ہوئے کراچی پہنچ گئے
ہمیں فخرعالم پر فخر ہے،انہوں نے پاکستان کی تاریخ کا انوکھا کارنامہ سرانجام دیاہے،گورنر سندھ
منگل 16 اکتوبر 2018 16:04
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فضائی قوانین کی وجہ سے صرف جوشوابریکن اورکرٹ روئے نے ساتھ دیا۔
ان دونوں کی معاونت کے بغیر سفر ممکن نہیں تھا۔کراچی فخر عالم کی بارہویں منزل ہے، یہاں سے وہ لاہور اورپھر اسلام آباد سے ہوتے ہوئے آگے جائیں گے۔ واضح رہے کہ اداکار و گلوکار فخرعالم 10 اکتوبر کو اپنا بچپن کا خواب پورا کرنے کے لیے امریکی ریاست فلوریڈا سے سفرپر نکلے تھے، اس حوالے سے انہوں نے سوشل میڈیا پر پیغام بھی جاری کیا تھا۔فخرعالم 28 دنوں میں دنیا کا چکر لگانے والے پہلے پاکستانی ہوں گے جبکہ ان کا خواب بھی یہی تھا کہ وہ پہلے پاکستانی کہلائیں جو اکیلے جہاز اڑا کر پوری دنیا کا سفر کرے۔ اس حوالے سے انہیں نے ٹوئٹ بھی جاری کیا تھا جس میں انہوں نے 28 دن میں پوری دنیا گھومنے کا منصونہ بنایا تھا اور کہا تھا کہ اس دوران وہ دنیا کے 30 مختلف ایئرپورٹس سے جہاز اڑائیں گے۔
وقت اشاعت : 16/10/2018 - 16:04:47
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Richard Gere
Lindy Booth
Farzana Tehreem
Mamta Kulkarni
Mark Harmon
Ayesha Jahanzeb
Mai Dhai
Judy Greer
Hammad Farooqi
Feroze Khan
Abbey Lee
Robert Patrick
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و ادیب جلیل کیانی کی نماز جنازہ ادا، سپرد خاک کر دیا گیا
-
کینیڈین ریپر ڈریک کے گھر کے باہر فائرنگ، سیکیورٹی گارڈ زخمی
-
میٹ گالا، کیٹی پیری اور ریحانہ کی جعلی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
-
کانزفلم فیسٹیول ، ریڈ کارپٹ کی میزبانی کتے کے سپرد کردی گئی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
امریکی حسینہ مِس یو ایس اے کے ٹائٹل سے دستبردار