سلیم جاوید کا گایا ہوا گیت ’’وش ملے ‘‘ بالی وڈ فلم میں شامل
فلم ’’ ٹھگز آف ہندوستان‘‘ بھارت سمیت دنیا بھر میں 8 نومبر کو ریلیز کی جائیگی
ہفتہ 20 اکتوبر 2018 11:50
(جاری ہے)
مذکورہ فلم کے اس گیت کو گزشتہ روز تشہیری مہم کے سلسلے میں سوشل میڈیا پر ریلیز کر دیا گیا ہے، جسے امیتابھ بچن اور عامر خان پر فلمایا گیا، ریلیز کے موقع پر بتایا گیا کہ وش ملے پاکستان کے صوبے بلوچستان کا ثقافتی و فوک گیت ہے جو خوشی کے موقع پر بلوچستان کے بڑے سرداروں کی تقریب میں پیش کیا جاتا ہے۔
اس گیت کو کوک سٹوڈیو میں بھی پیش کیا گیا۔ واضح رہے کہ لیجنڈ گلوکار سلیم جاوید یہ گیت لائیو گانے پر کالج کے سالانہ فنکشن میں دو گروپوں کی فا ئرنگ سے زخمی ہو گئے تھے، کہا جاتا ہے کہ ایک گروپ نے اس گیت کو گانے سے منع کیا تھا۔ مذکورہ فلم بھارت سمیت دنیا بھر میں 8 نومبر کو ریلیز کی جائیگی پاکستان میں اس فلم کو اسی روز ڈسٹری بیوشن کلب ریلیز کریگا۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Elizabeth Rodriguez
Rose McIver
Agha Shiraz
Taylor Momsen
Aman Trikha
Alamzeb Mujahid
Katrina Kaif
Fawad Afzal Khan
Saima Noor
Shabnam Majeed
Pooja Bhatt
Vanessa Hudgens
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید