- Home
- شوبز
- پہلی کامیاب فلم ’’ہمت والا ‘‘ میرے لئے بدقسمتی کا باعث تھی، اداکارہ سری دیوی کا اپنی کتاب ..
پہلی کامیاب فلم ’’ہمت والا ‘‘ میرے لئے بدقسمتی کا باعث تھی، اداکارہ سری دیوی کا اپنی کتاب میں انکشاف
منگل 23 اکتوبر 2018 14:20
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق کتاب ’’سری دیوی: کوئین آف ہارٹس‘‘ میں آنجہانی اداکارہ سری دیوی کے 1987ء میں دیئے گئے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ سری دیوی خوش نہیں تھیں کہ فلم’’ہمت والا‘‘ ان کی پہلی کامیاب فلم تھی۔
ان کا کہنا تھا کہ ہندی فلموں میں انٹرٹینمنٹ، امیری اور گلیمر کا بہت زیادہ عمل دخل ہوتا ہے اور میری بدقسمتی یہ تھی کہ میری پہلی بڑی اور کامیاب فلم ’’ہمت والا ‘‘کمرشل فلم ثابت ہوئی کیونکہ اس کے بعد مجھے فلموں میں صرف گلیمر کرداروں کے لئے کاسٹ کیا جاتا تھا لیکن میں ایک دن ضرور سب کو یہ ثابت کروں گی کہ میں اداکاری بھی کر سکتی ہوں۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Aaron Taylor-Johnson
Arnold Schwarzenegger
Alison Brie
kiran haq
Tatiana Maslany
Javeria Abbasi
Cara Delevingne
Karishma Kotak
Musarrat Nazir
Richard Gere
Meghan Markle
Sonya Jehan
Showbiz News In Urdu
-
مریم نواز کو پولیس وردی میں دیکھ کر نور بخاری گرویدہ ہوگئیں، تعریف کئے بغیر نہ رہ سکیں
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی، ابرار الحق کا انکشاف
-
اداکار کمال احمد رضوی کا یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا
-
کترینہ کیف کیساتھ فلم کی آفر ہوئی تھی‘ ابرار الحق کا انکشاف
-
اللہ نے مریم نواز کو بہت حسین بنایا ہے، کیمرہ انکی خوبصورتی کیساتھ انصاف نہیں کرتا‘ نور بخاری
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش