انیل کپور نے فلم’’تخت‘‘ میں اپنے کردار کے لئے اپنا جسمانی وزن بڑھا لیا

بدھ 12 دسمبر 2018 14:19

ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 12 دسمبر2018ء) بالی وڈ اداکارانیل کپور نے فلم’’تخت‘‘ میں اپنے کردار کے لئے اپنا جسمانی وزن بڑھا لیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار انیل کپو رنے فلم میں شاہ جہاں کے کردار میں حقیقی رنگ بھرنے کے لئے وزن بڑھا لیا ہے۔فلمساز کرن جوہر کی مغل تاریخ پر مبنی اس فلم میں انیل کپو ر کے ساتھ رنویر سنگھ ،کرینہ کپور،جھانوی کپور،عالیہ بھٹ،بھو می پڈ نیکر اور وکی کوشل دکھا ئی دیں گے۔

وقت اشاعت : 12/12/2018 - 14:19:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :