اداکارہ میرا کے بھائی سید احسن کی بھی شوبز میں انٹری، حسن عسکری کی فلم میں ہیرو کا کردار ادا کرینگے

بدھ 22 اپریل 2015 14:26

اداکارہ میرا کے بھائی سید احسن کی بھی شوبز میں انٹری، حسن عسکری کی فلم میں ہیرو کا کردار ادا کرینگے

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 22اپریل۔2015ء) فلمسٹار میرا کے بھائی سید احسن بھی شوبز کی دنیا میں آ گئے۔ وہ دو فلموں میں کام کر رہے ہیں۔ ہدایت کار حسن عسکری کی ”بیڈ بوائز“ ہے جس میں وہ ہیرو کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

دوسری فلم سلیوٹ ہے۔ میرا نے کہا ہے کہ میرے بھائی سید احسن میں بہت ٹیلنٹ ہے۔ وہ پاکستان کے دبنگ ہیرو سلمان خان ثابت ہونگے۔

وقت اشاعت : 22/04/2015 - 14:26:11

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :