ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘کے گانے ’’فرار‘‘ کی عکسبندی میں مصروف

ہفتہ 13 جنوری 2018 13:52

ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘کے گانے ’’فرار‘‘ کی عکسبندی میں مصروف
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جنوری2018ء) بالی وڈ اداکار ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘کے گانے ’’فرار‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق ارجن کپور اور پرینیتی چوپڑا فلم ’’سندیپ اور پنکی فرار‘‘کے گانے ’’فرار‘‘ کی عکسبندی میں مصروف ہیں۔ فلم کے ہدایتکار دیباکر بنرجی ہیں ۔ فلم رواں سال 18اگست کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 13/01/2018 - 13:52:35

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :