بالی ووڈ‘ سلمان خان ریس3کیلئے اپنا آ ٹھ کلو وزن کم کریں گے

پیر 27 نومبر 2017 13:01

بالی ووڈ‘ سلمان خان ریس3کیلئے اپنا آ ٹھ کلو وزن کم کریں گے
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 27 نومبر2017ء) بالی وڈ کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی آنے والی فلم ریس 3کیلئے آٹھ کلو وزن کم کریں گے ۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطا بق فلم ساز رمیش تورانی کی نگرا نی میں بننے وا لی فلم ریس 3میں سلمان خان اور جیکولین فرننڈیز کا اہم کردار ہے۔ریس 3میں سلمان ایکشن کرتے ہوئے نظر آئیں گے جس کے لئے وہ وزن کم کررہے ہیں۔فلم کے کردار کے مطابق وہ تقریبا آٹھ کلو وزن کم کریں گے۔ سلمان اس کے لئے خاص طرح کی ڈائٹ لے رہے ہیں۔فلم 2018 میں عید کے موقع پر ریلیز ہوگی۔

وقت اشاعت : 27/11/2017 - 13:01:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :