Prem Ratan Dhan Payo

Movie Prem Ratan Dhan Payo Details in Urdu. Movie Prem Ratan Dhan Payo Star Cast, Stars Profiles, Prem Ratan Dhan Payo Trailer, News and Movie Reviews. Read everything about Prem Ratan Dhan Payo on UrduPoint Showbiz Section.

پریم رتن دھن پائیو

Prem Ratan Dhan Payo

پریم رتن دھن پائیو (2015)

ایکشنڈرامہمیوزک تاریخ ریلیز : 2015-11-12

پریم رتن دھن پائیو 12 نومبر کو ریلیز ہونے والی انڈین فلم ہے۔ اس فلم کو ڈائریکٹ کیا ہے سورج برجتیا نے، فلم پریم رتن دھن پائیو ایک فیملی ڈرامہ فلم ہے. ہندی کے ساتھ ساتھ یہ فلم تیلگو، تامل ورژن میں بھی ریلیز کی جائے گی۔ اس فلم کے مین اداکاروں میں شامل ہیں سلمان خان، سونم کپور، نیل نتن مکیش، انوپم کھیر، ارمان کوہلی، دیپک دوبریال اور سنجے مشرا. اس فلم کا ٹوٹل وقت 2 گھنٹے اور 45 منٹ ہے.

(5734) ووٹ وصول ہوئے

Prem Ratan Dhan Payo Cast

Prem Ratan Dhan Payo Writers

Prem Ratan Dhan Payo Directors