سوناکشی سنہا نے کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک قرار دے دیا

پیر 9 جولائی 2018 14:04

سوناکشی سنہا نے کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک قرار دے دیا
ممبئی۔09 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک قرار دے دیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا، کترینہ کیف، جیکولین فرنینڈس اداکار سلمان خان کے ہمراہ ان دنوں دبنگ ٹور ری لوڈڈ میں مصروف ہیں اور انہوں نے ایک ساتھ پریکٹس کرنے کا فیصلہ کیا لیکن سوناکشی سنہا نے اداکارہ کترینہ کیف کے ساتھ ورک آئوٹ کو صحت کے لئے خطرناک یا ممکنہ طور پر صحت کے برخلاف قرار دیا ہی کیونکہ کترینہ کیف کو خود کو فٹ رکھنے اور اپنی پرفارمنس میں عمدہ صلاحیتوں میں کمال حاصل ہے اور وہ اس میں کوئی کسر نہیں چھوڑتیں۔

وقت اشاعت : 09/07/2018 - 14:04:57

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :