فلم پدماوتی نمائش کیلئے پیش کی گئی تو دپیکا کی ناک کاٹ دینگے ،ْ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی
پدماوتی کی شوٹنگ کے دوران بھی ہندو انتہا پسندوں نے فلم کے سیٹ پر دو مرتبہ حملے کیے ہندو انتہا پسندوں نے یکم دسمبر کو پورے بھارت میں ہڑتال کی بھی کال دیدی
جمعرات 16 نومبر 2017 21:47
(جاری ہے)
ہندو انتہا پسندوں نے اب ’پدماوتی‘ کی ریلیز روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ فلم کی نمائش ہوئی تو دپیکا پڈوکون کی ناک کاٹ دیں گے۔ اس کے علاوہ ہندو انتہا پسندوں نے یکم دسمبر کو پورے بھارت میں ہڑتال کی بھی کال دے دی ہے۔
گزشتہ روز بھارتی ریاست راجستھان میں فلم پدماوتی کا ٹریلر دکھائے جانے پر توڑ پھوڑ کی گئی تو فلم کی ہیروئن کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی گئی۔ادھر بھارتی وزارت داخلہ، مہاراشٹرا اور کرناٹک کی حکومتوں نے فلم کی ریلیز کے موقع پر ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔خیال رہے کہ بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی یکم دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جس میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ رنویر سنگھ اور شاہد کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rohan Shankar
shahnaz begum
Moammar Rana
Matthew Perry
Sanjay Leela Bhansali
Vera Farmiga
John Krasinski
O'Shea Jackson, Jr.
Irshad kamil
Shehzad Roy
Wajid Khan
Farhan Akhtar
Showbiz News In Urdu
-
معروف کامیڈین اداکار رنگیلاکی 19ویں برسی 24مئی کو منائی جائیگی
-
پروڈیوسر آصف علی راہی کے سٹیج ڈرامہ ’’کملی یار دی‘‘نے دھوم مچا دی
-
اداکارہ نادیہ خان 21مئی کو اپنی سالگرہ منائیں گی
-
منافق اور خوشامدی لوگوں سے ڈر لگتاہے ،ایسے لوگوں سے دور رہتی ہوں‘ شگفتہ اعجاز
-
اداکارہ مہوش کی برسی 21مئی کو منائی جائے گی
-
ہر وقت خوابوں میں نہیں رہتی ، کامیابی کیلئے حقیقت پسند ہونا ضروری ہے ‘ ماہ نور
-
اداکارظفرمسعودکی43ویں برسی 24مئی کو منائی جائی گی
-
ریکھا جیسی پرفارمر پورے برصغیر میں نہیں ‘ روبی انعم