فلم پدماوتی نمائش کیلئے پیش کی گئی تو دپیکا کی ناک کاٹ دینگے ،ْ ہندو انتہا پسندوں کی دھمکی
پدماوتی کی شوٹنگ کے دوران بھی ہندو انتہا پسندوں نے فلم کے سیٹ پر دو مرتبہ حملے کیے ہندو انتہا پسندوں نے یکم دسمبر کو پورے بھارت میں ہڑتال کی بھی کال دیدی
جمعرات 16 نومبر 2017 21:47
(جاری ہے)
ہندو انتہا پسندوں نے اب ’پدماوتی‘ کی ریلیز روکنے کی دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ فلم کی نمائش ہوئی تو دپیکا پڈوکون کی ناک کاٹ دیں گے۔ اس کے علاوہ ہندو انتہا پسندوں نے یکم دسمبر کو پورے بھارت میں ہڑتال کی بھی کال دے دی ہے۔
گزشتہ روز بھارتی ریاست راجستھان میں فلم پدماوتی کا ٹریلر دکھائے جانے پر توڑ پھوڑ کی گئی تو فلم کی ہیروئن کو سنگین نتائج کی دھمکی دے دی گئی۔ادھر بھارتی وزارت داخلہ، مہاراشٹرا اور کرناٹک کی حکومتوں نے فلم کی ریلیز کے موقع پر ہر ممکن سیکیورٹی فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔خیال رہے کہ بالی وڈ ہدایتکار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم پدماوتی یکم دسمبر کو نمائش کیلئے پیش کی جائیگی جس میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ رنویر سنگھ اور شاہد کپور نے مرکزی کردار ادا کیا ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
-
محنت سے انسان ہرمنزل حاصل کرسکتا ہے، اداکارہ ریشم
-
والدین بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دیں، یاسر حسین
-
اداکارذوہاب خان نے ساتھی اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا
-
والدہ ہی میرے لیے بولڈ لباس خرید کر لاتی ہیں، اداکارہ سعیدہ امتیاز
-
دیپیکا پڈوکون کا بھارتی میڈیا کے کیمرے پر زور دار تھپڑ، ویڈیو وائرل
-
پرینیتی چوپڑا اورراگھو چڈھا کے درمیان جلد طلاق کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.