پانامہ جے آئی ٹی ‘ امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن ‘ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی

منگل 11 جولائی 2017 11:59

پانامہ جے آئی ٹی ‘ امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن ‘ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی
واشنگٹن /لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جولائی2017ء) پانامہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کی خوشی میں امر یکہ میں مقیم پاکستانی گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں کا جشن جبکہ مٹھائی بھی تقسیم کی گئی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق جے آئی ٹی میں نوازشر یف اور انکے خاندان کے خلاف نیب میں ریفر نس دائر کر نے کی سفارش کی خوشی میں امر یکہ میں بھی پاکستانیوں نے جشن منایا اس سلسلے میں گلوکار علی زمان کی قیادت میں پاکستانیوں نے مٹھائی تقسیم کر نے کیساتھ ساتھ نوازشر یف سے استعفیٰ کا بھی مطالبہ کر دیا ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپر یم کورٹ آف پاکستان جے آئی ٹی کی سفارشات پر مکمل عملددر آمد یقینی بنانے کیلئے احکامات جاری کر یں تاکہ ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہوسکے ۔

وقت اشاعت : 11/07/2017 - 11:59:24

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :