بھارتی اداکار ملند سومن اپنی بیٹی کی عمر کی لڑکی کو ڈیٹ کرنے پر تنقید کی زد میں
سمیرا فقیرحسین منگل 7 نومبر 2017 13:34
(جاری ہے)
ان سے متعلق ایک میگزین نے ایک آرٹیکل شائع کیا جس نے سوشل میڈیا پر ناقدین کا رُخ ملند سومن کی جانب موڑ دیا۔ آرٹیکل کے مطابق ملند سومن ایک 18 سالہ ائیر ہوسٹس انکیتا کنور کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ جس نے ناقدین کو ان کے خلاف زہر اُگلنے کا موقع دے دیا۔
ملند سومن نے اپنے اوپر ہونے والی تنقید کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی تعلق میں دو لوگ ہوتے ہیں، میں عمر کو کسی طور پر تصور نہیں کرتا، پھر چاہے بات کسی تعلق کی ہو، فٹنس کی یا پھر صحت کی۔ انہوں نے کہا کہ میرے خیال سے کچھ لوگوں کے لیے یہ غیر معمولی تھا، کچھ لوگوں کو مجھے اور انکیتا کو ساتھ دیکھ کر حیرت بھی ہوئی۔ ملند سومن نے بتایا کہ مجھے اور انکیتا کو ایک ساتھ رہتے ہوئے 4 سال ہو گئے ہیں۔ دوسری جانب سوشل میڈیا صارفین کا کہنا تھا کہ ملند سومن کو اس طرح کا تعلق زیب نہیں دیتا، گرل فرینڈ بنانا کوئی بُری بات نہیں لیکن ملند سومن نے اپنی بیٹی کی عمر کی گرل فرینڈ بنا کر ہم سب کو مایوس کیا ہے جبکہ کچھ صارفین کا کہنا تھا کہ یہ ملند سومن کا نجی معاملہ ہے اور کسی دوسرے کو ان کے نجی معاملات میں مداخلت نہیں کرنی چاہئیے۔ وہ جیسے چاہیں اور جس کے ساتھ چاہیں اپنی زندگی گزار سکتے ہیں اور انہیں اس بات کا پورا حق بھی حاصل ہے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Tahir shah singer
Mawra Hocane
Azan sami khan
Erika Christensen
Dhanush
Marina Khan
Sami Shah
Mandira Bedi
Sunny Leone
Irshad kamil
Brooke Langton
Nargis Fakhri
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ