فلم ’’اومترا‘‘ میں راج کمار رائو میری پہلی ترجیح نہیں تھے، ہنسل مہتا
منگل 17 اپریل 2018 11:40
(جاری ہے)
بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہنسل مہتا نے کہا ہے کہ وہ فلم ’’اومترا‘‘ کے مرکزی کردار کے لئے ہالی وڈ اداکار رز احمد کو کاسٹ کرنا چاہتے تھے لیکن پھر چند وجوہات کے باعث یہ مکمن نہیں ہو سکا اور پھر فلم کے لئے راج کمار رائو کو کاسٹ کیا گیا۔
راج کمار رائو کا بھی کہنا ہے کہ ہنسل مہتا کے ذہن میں یہ موضوع 2005ء سے تھا اور پہلے وہ رز کا لیان چاہتے تھے اور پھر انہوں نے مجھ سے رابطہ کیا اور میں نے ان کی پیش کش قبول کر لی۔ فلم 20اپریل کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Famous Showbiz Stars
Jessica Alba
Jessica Lange
Mandana Karimi
Azfar Rehman
Waris Baig
Urwa Hocane
Nigaar Khan
Bridget Regan
Ushna Shah
Rani Mukerji
Aishwarya Rai Bachchan
Naseeruddin Shah
Showbiz News In Urdu
-
مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کیلئے وظیفے شروع کر دیئے تھے، جس پر رضا مند ہوگئی، نشو بیگم
-
نازش جہانگیر نے بابر اعظم بارے سکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
مدیحہ رضوی نے اپنی دوسری شادی کا اعلان کر دیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی 48 ویں برسی 29 اپریل کو منائی جائے گی
-
معروف مزاحیہ اداکارکمال احمد رضوی کا 94 واں یوم پیدائش یکم مئی کو منایا جائے گا