آنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے، سارہ لورین
پہلی بڑی کامیابی کے بعد ثابت قدمی کے ساتھ اپنا فنی سفرشروع کیا جوآج تک جاری ہے کامیابی ہمیشہ انہی لوگوں کے قدم چومتی ہے جواپنی منزل کوپانے کی دھن میں سواررہتے ہیں‘انٹرویو
پیر 13 اگست 2018 12:26
(جاری ہے)
اس سلسلہ میں جب شوبز کی دنیا میں انٹری دی توکبھی نہیں سوچا تھا کہ اس کام کی بدولت میری پہچان بنے گی، بس ایک ہی بات ذہن میں تھی اورآج بھی ہے کہ اپنا کام ایمانداری، محنت اورلگن سے کرنا ہے، جوکسی بھی شعبے میں آگے بڑھنے کے لیے سب سے ضروری بات ہے۔
سارہ لورین نے کہا کہ فیشن کی دنیا میں قدم رکھا اوروہاں سے بہترکام کرتے ہوئے ایک دن بڑے پردے کے لیے منتخب ہوئی۔ پہلے ہی پراجیکٹ نے راتوں رات شہرت کی بلندیوں پرپہنچا دیا۔ ملک اوربیرون ممالک کام کیا اورجہاں بھی گئی ، وہاں اپنی ایک الگ پہچان چھوڑ آئی کیونکہ میں یہ بات بخوبی جانتی تھی کہ میرا تعلق پاکستان سے ہے اورمجھے کوئی ایسا کام نہیں کرنا جس سے وطن عزیز کی بدنامی ہو۔اداکارہ نے کہا کہ اگرمیں چاہتی توپہلی بڑی کامیابی کے ملنے پربھٹک جاتی مگرمیں نے ایسا نہ کیا اورثابت قدمی کے ساتھ اپنا فنی سفرشروع کیا جوآج تک جاری ہے۔ اس دوران فیشن، فلم اورٹی وی کے شعبوں میں بہت کام کیااورآنے والے دنوں میں ناظرین مجھے منفردکرداروں میں دیکھیں گے جہاں تک بات بڑی سکرین پر دوبارہ آنے کی ہے تویہ میرے چاہنے والوں کے لیے سرپرائز ہوگا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Alison Sweeney
Zabryna Guevara
Shaan Shahid
Owen Wilson
Rooney Mara
Kim Cattrall
Helen McCrory
Alison Brie
Shania Twain
Saad Haroon
Madiha Rizvi
Sawera sheikh
Showbiz News In Urdu
-
اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسی (کل)منائی جائے گی
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید