کترینہ کیف کے فو ٹو شو ٹ نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی

ہفتہ 8 ستمبر 2018 21:36

کترینہ کیف کے فو ٹو شو ٹ نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 08 ستمبر2018ء) بالی وڈ کی خوبصورت اداکارہ کترینہ کیف کے فو ٹو شو ٹ نے انٹر نیٹ پر دھوم مچا دی۔۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ ان دنوں سلمان خان کی فلم بھارت کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

ایسے میں کترینہ کیف نے شوٹنگ سے کچھ وقت نکال کر ایک فوٹو شوٹ کرایا ۔ جس کی کچھ تصاویر انہوں نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کیں۔ اس فوٹو شوٹ میں کترینہ کیف بے حد خوبصورت نظر آرہی ہیں۔کترینہ کے اس ویڈیو کو اب تک 7 لاکھ سے زیادہ لوگ دیکھ چکے ہیں

وقت اشاعت : 08/09/2018 - 21:36:47

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :