آہل کے علاوہ سلمان خان کو کسی کو جگا نے کی اجازت نہیں، ایوش شرما

جمعہ 5 اکتوبر 2018 16:46

آہل کے علاوہ سلمان خان کو کسی کو جگا نے کی اجازت نہیں، ایوش شرما
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 05 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ایو ششرما کا کہنا ہے کہ سلمان خان کو آہل کے علاوہ نیند سے کسی کو جگا نے کی اجازت نہیں۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق سلمان خان کے بہنوئی ایو ش شرمانے ایک انٹرویو میں بتا یا کہ سلمان خان کو صرف میرے بیٹے اور ان کے بھانجے آہل کے علاوہ گھر میں کسی کو نیند سے جگا نے کی اجازت نہیں ہے۔تا ہم آہل کا جب جی چا ہتا ہے بغیر کسی ڈانٹ کے خوف کے ان کو نیند سے اٹھا لیتا ہے اور سلمان خان کچھ کہتے بھی نہیں۔

وقت اشاعت : 05/10/2018 - 16:46:53

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :