راکول پریت آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کریںگی

جمعرات 11 اکتوبر 2018 11:53

راکول پریت آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کریںگی
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ راکول پریت آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار کریںگی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی زندگی پرفلم بنائی جا رہی ہے جس کے لئے اداکارہ راکول پریت کو سری دیوی کے کردار کیلئے منتخب کیاگیاہے، حال ہی میں راکول کی سری دیوی کے روپ میں تصویر بھی منظرعام پر آگئی ہے۔

وقت اشاعت : 11/10/2018 - 11:53:58

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :