سینئر اداکار سلیم ناصر کی برسی 19اکتوبر کو منائی جائے گی
منگل 16 اکتوبر 2018 12:52
(جاری ہے)
ان کے مقبول ڈراموں میں دستک ، نشان حیدر ، آخری چٹان ، یانصیب کلینک ، بندش اور ان کہی شامل ہیں لیکن انور مقصود کے تحریر کردہ آنگن ٹیڑھا میں اکبر کے کردار نے انہیں ہمیشہ کے لئے امر کردیا۔سلیم ناصر نے ٹی وی کے ساتھ فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے جن میں چاکلیٹی ہیرو وحید مراد کی فلم ’’زیب النسا ‘‘بھی شامل ہے۔
سلیم ناصر کو انکی فنی خدمات کے اعتراف میں ملک کا اعلی ترین صدارتی حسن کارکردگی ایوارڈ سے بھی نوازا گیا۔سلیم ناصر 19اکتوبر 1989ء کو صرف45برس کی عمر میں دل کادورہ پڑنے سے جہان فانی سے کوچ کر گئے ۔لیکن ان کے ادا کئے گئے کردار آج بھی لوگوں کے ذہنوں میں تازہ ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
John Boyega
Elizabeth Banks
Madeline Zima
Portia de Rossi
Sanjay Dutt
Sonu Nigam
Rekha
Zeba Aali Sheikh
Sitara Baig
Hassan Rana
Indera Kumar
Hilary Swank
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ