فلم ’’ہچکی‘‘ نے چینی سینماگھروں میں71.85کروڑ روپے کما لئے

پیر 22 اکتوبر 2018 13:30

فلم ’’ہچکی‘‘ نے چینی سینماگھروں میں71.85کروڑ روپے کما لئے
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکارہ رانی مکھرجی کی فلم ’’ہچکی‘‘ نے چینی سینماگھروں میں71.85کروڑ روپے کما لئے۔

(جاری ہے)

بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق فلم ’’ہچکی‘‘ نے چینی باکس آفس پر دھوم مچا دی ہے، فلم کی ریکیز دوسرے ہفتے میں داخل ہو گئی جبکہ اب تک کا بزنس 71.85کروڑ روپے ہے۔ فلم میں رانی مکھر جی ایک ایسی استانی کے روپ میں دکھائی دے رہی ہیں جنہیں بولنے میں مشکل ہوتی ہے۔

وقت اشاعت : 22/10/2018 - 13:30:31

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :