عالیہ بھٹ نے رنبیر کپور کو چیلر بوائے فرینڈ قرار دے دیا
پیر 22 اکتوبر 2018 21:28
(جاری ہے)
بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق کرن جوہر نے جب اپنے شوکافی ود کرن میں عالیہ بھٹ سے سوال کیا کہ کیا انہیں دیپیکا پڈوکون اور رنبیر کپور کے ماضی بارے کوئی فرق پڑتا ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ انہیں ان دونوں کے ماضی سے کوئیفرق پڑتا ، عالیہ بھٹ اور رنبیر کپور کی سونم کپور کی شادی میں اکھٹے بنائی گئی پہلی تصویر کو عالیہ بھٹ نے جذباتی افتتاح قرار دیا ، عالیہ بھٹ نے شومیں اپنا لکی نمبر آٹھ بتایا جس پر کرن کا کہنا تھا کہ آپ نے آٹھ نمبر کیوں چنا حالانکہ آپ کی سالگرہ 15جبکہ رنبیر کی26 تاریخ کو ہوتی ہے جس پر عالیہ نے کہا کہ رنبیر کی پیدائش کی تاریخ 28 ہے۔
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Sammi Hanratty
Harshdeep Kaur
Matthew McConaughey
Jawad Ahmad
Abida baig
Jonah Hill
Kate Beckinsale
Vera Farmiga
Abrar Ul Haq
Akshaye Khanna
Emma Thompson
Lee Pace
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ