ٹائیگر شروف دیشا پتانی کے مداح نکلے

جمعرات 25 اکتوبر 2018 12:40

ٹائیگر شروف دیشا پتانی کے مداح نکلے
ممبئی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 25 اکتوبر2018ء) بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف نے اداکارہ دیشا پتانی کے فلم ’’بھارت‘‘ میں سرکس کے کردار کی تیاری کرتے ہوئے ان کی سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی وڈیو پر پسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیشا پتانی نے فلم ’’بھارت‘‘ میں سرکس کے کردار کی تیاری کے لئے سوشل میڈیا پر باکسنگ کشن کے جسمانی کرتب کرتے ہوئے وڈیو شیئر کی جس پر اداکار ٹائیگر شروف نے ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ان کی وڈیو کو پسند کیا ہے۔ واضح رہے کہ مداحوں نے وڈیو میں دیشا پتانی دیوار سے لٹکے ہوئے باکسنگ کشن کے ساتھ کرتب ہوئے انہیں لیڈی ٹائیگر کا خطاب بھی دیا ہے۔

وقت اشاعت : 25/10/2018 - 12:40:45

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :