اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا

جمعہ 9 نومبر 2018 12:08

اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کیلئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 نومبر2018ء) اداکارہ ثناء نے لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے لئے کمرشل شوٹ مکمل کروادیا ۔ ذرائع کے مطابق اداکارہ ثناء نے گزشتہ روز لندن میں ملٹی نیشنل کمپنی کے کمرشل کے لئے میں اپنے حصے کا کام مکمل کروادیا ۔

(جاری ہے)

اداکارہ اپنی مصروفیات نمٹانے کے بعد اپنے اور اپنے بچوں کیلئے شاپنگ اور لندن کے تاریخی مقامات کی سیرکررہی ہیں ۔امکان ہے کہ اداکارہ ثناء رواں ہفتے پاکستان واپس پہنچ جائیں گی او ر کراچی میں بننے والی ڈرامہ سیریل کی ریکارڈنگ میں حصہ لیں گی ۔

وقت اشاعت : 09/11/2018 - 12:08:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :