سلمان خان کی فلم بھارت کے پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری

پیر 19 نومبر 2018 17:04

سلمان خان کی فلم بھارت کے پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 نومبر2018ء) بالی وڈ اداکار سلمان خان نے فلم بھارت کے پردے کے پیچھے کی وڈیو سوشل میڈیا پر جاری کر دی۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سلمان خان نے فلم بھارت کے سیٹ کی پس منظر کی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کی ہے جس میں سلمان خان گاڑی میں بیٹھے ہوئے لدھیانہ میں عکسبندی کے لئے سیٹ پر پہنچتے ہوئے دکھائی دیئے گئے ہیں۔ فلم میں اداکارہ کترینہ کیف، جیکی شروف، تبو، دیشا پتانی اور دیگر شامل ہیں۔ فلم آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 19/11/2018 - 17:04:51

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :