امیرترین بھارتی اسٹارز کی فہرست جاری، شاہ رخ خان آؤٹ
سلمان خان امیر ترین بھارتی شخصیات میں سب سے اوپر جگہ بنانے میں تیسری بار کامیاب ،ْ کوہلی دوسرے پر آگئے
جمعرات 6 دسمبر 2018 18:11
(جاری ہے)
بھارتی کرکٹر ویرات کوہلی 228 کروڑ 9 لاکھ روپے کما کر دوسرے ،ْ فلم اسٹار اکشے کمار 185 کروڑ کی کمائی سے تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔شاہ رخ خان کی آنے والی فلم زیرو شاید انہیں دوبارہ سے اس فہرست کا حصہ بنا دے لیکن اس دفعہ وہ فہرست کے ٹاپ ٹین میں اپنی جگہ بنانے میں ناکام رہے ہیں، گزشتہ برس وہ دوسرے نمبر پر تھے۔
دیپیکا پڈوکون واحد بھارتی خاتون ہیں جو 112 کروڑ 80 لاکھ روپے کمانے کے بعد فہرست میں چوتھے نمبر پر جگہ بنا سکی ہیں۔پانچویں نمبر پر بھارتی کرکٹر مہندرا سنگھ دھونی ، عامر خان چھٹے ، امیتابھ بچن ساتویں نمبر، رنویر سنگھ آٹھویں جبکہ سچن ٹنڈولکر نویں اور اجے دیو گن دسویں نمبر پر ہیں۔مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Lily-Rose Melody Depp
Kaya Scodelario
Amber Heard
Sonia Sethi
Bruce Lee
John Boyega
Ghulam Ali
Victoria Alonso
Imtiaz Ali
Luke Evans
Shashi Kapoor
Denzel Washington
Showbiz News In Urdu
-
ٹک ٹاک کوک اسٹوڈیو سیزن15 کے لیے آفیشل انٹرٹینمنٹ پارٹنر بن گیا
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ