صوفیہ مرزا نے تیز رفتاری پرچالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکال دیا
اہلکاروں پر الزامات کی بوچھاڑ،خاتون نے سب انسپکٹر سے بد تمیزی بھی کی ‘ پولیس افسر
اتوار 9 دسمبر 2018 14:50
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 دسمبر2018ء) ماڈل صوفیہ مرزا نے تیز رفتاری پرچالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکال دیا ۔بتایا گیا ہے کہ ڈی ایچ اے سے ٹھوکر نیاز بیگ جاتے ہوئے اداکار ہ و ماڈل صوفیہ مرزا کا رنگ روڈ پر اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا گیا ۔سوشل میڈیا پر ٹوئٹ کرتے ہوئے صوفیا مرزا نے الزام لگایا کہ میری گاڑی کی رفتار 100 کلو میٹر فی گھنٹہ سے بھی کم تھی لیکن اسکے باوجود ٹریفک پولیس نے اوور اسپیڈنگ پر چالان کیا۔ اوور اسپیڈنگ سے متعلق فوٹیج مانگی لیکن ٹریفک پولیس اہلکاروں نے دکھانے سے انکار کر دیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی ی سے گفتگو میں صوفیہ مرزا نے الزام عائد کیا کہ اہلکاروں نے چالان کی رسید دی نہ ہی بقایا رقم واپس کی جبکہ اہلکاروں کا رویہ غنڈوں کی طرح تھا۔ صوفیہ مرزا نے ٹریفک پولیس اہلکاروں پر ہراساں کرنے کا الزام بھی لگایا۔صوفیا مرزا کے الزامات پر ایس پی رنگ روڈ نے رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ صوفیہ مرزا 112کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار پر گاڑی چلا رہی تھیں جو ممنوعہ تھی ،500روپے کا چالان کرکے 500روپے واپس کیے گئے۔ایس پی رنگ روڈ نے کہا کہ خاتون نے سب انسپکٹر سے سے بدتمیزی بھی کی اور چالان کا غصہ سوشل میڈیا پر نکالا۔
وقت اشاعت : 09/12/2018 - 14:50:12
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Lollywood
Bollywood
Hollywood
Theater
Television
Music
Radio
Fashion
Other
Movies
News
Articles
Gallery
Videos
Showbiz Programs
Showbiz Stars
Famous Showbiz Stars
Rebecca Hall
Yasir Nawaz Baloch
Imran Bukhari
Ellen Pompeo
Babra Sharif
Randeep Hooda
James McAvoy
Madiha Rizvi
Haseena Moin
Imtiaz Ali
Umer Shareef
Abdullah Kadwani
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منورظریف کی48 ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
پاکستانی فلم انڈسٹری کے معروف اداکار و فلمسازنعیم ہاشمی کی48ویں برسیآج منائی جائے گی
-
برصغیر کے نامور اردوڈرامہ نگارآغاحشر کاشمیری کی 89ویں برسی کل منائی جائے گی
-
الو ارجن نے اپنا معاوضہ 150 کروڑ کردیا، میڈیا پر قیا س آرائیاں
-
تمنا بھاٹیہ اور سنجے دت کو سائبر کرائم سیل نے طلب کر لیا
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم،ہالی ووڈ فلم پروڈیوسر ہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ
-
پنجاب میں ڈرامہ کوئین کی نئی قسط ریلیز ہوگئی