- Home
- شوبز
- دس سال تک صرف استادوں کو سنتا رہا ،انکی اجازت کے بعد ریڈیو پر آڈیشن دینے گیا تھا ‘ گلوکار غلام ..
دس سال تک صرف استادوں کو سنتا رہا ،انکی اجازت کے بعد ریڈیو پر آڈیشن دینے گیا تھا ‘ گلوکار غلام علی
والد صاحب فلموں میں گائیکی کے سخت مخالف تھے ،موسیقار بخشی وزیر نے بڑی مشکل سے انہیں راضی کیا ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 20 مارچ 2019 12:17
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ استادوں کے احترام کا نتیجہ تھاکہ پہلی غزل پیش کرنے کے بعد ہر شخص نے میری پذیرائی کی اور مجھے شاباش دی ۔
دو ماہ بعد مجھے بی کلاس ،پھر ا ے کلاس دی گئی اور جلد ہی مجھے سپیشل کیٹگری میں شامل کر لیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ والد صاحب فلموں میں گائیکی کے سخت مخالف تھے لیکن موسیقار بخشی وزیر نے والد کو بڑی مشکل سے راضی کیا اور اس کے بعد میں نے فلموں کے لئے بھی گیت پیش کئے ۔انہوں نے کہا کہ میری شاعر ناصر کاظمی سے بڑی الفت تھی اور ان کے ساتھ بڑا اچھا وقت گزرا،صوفی تبسم مجھے اپنی وہ غزلیں دیا کرتے تھے جو وہ کسی ا ور کو نہیں دیتے تھے۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Megan Boone
raftaar
Lyndsy Fonseca
Aditi Sharma
Hareem Farooq
Mandy Moore
Saloni Aswani
Aasia Begum
Randeep Hooda
Kristen Schaal
Rick Springfield
Rosario Dawson
Showbiz News In Urdu
-
کامیڈی کنگ منور ظریف کی48ویں برسی29اپریل کو منائی جائے گی
-
سب کچھ ہونے کے باوجود افسردہ رہتی ہوں ، امریکی گلوکارہ بلی ایلش
-
وجے دیورا کونڈا اپنے سیکیورٹی گارڈ کی شادی میں پہنچ گئے
-
اداکارہ ایمن خان کی ہمشکل سوشل میڈیا صارفین کی تنقید سے تنگ آگئیں
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام پوسٹیں ڈیلیٹ کر کے انسٹاگرام پر سب کو انفالو کردیا
-
سادہ چیزوں میں رومانس مجھے زیادہ متاثر کرتا ہے، صنم جنگ
-
اداکارہ ایشا دیول کا اداکار فردین خان کی فلمی دنیا میں واپسی پر خوش آمدید
-
جنسی زیادتی کا جرم ، فلم پروڈیوسرہاروی وائنسٹین کی سزا منسوخ