عالیہ بھٹ خود سے 27 سال بڑے سلمان خان کیساتھ کام کرنے پر خوش
فلم ’’انشاء اللہ ‘‘میں 20 سال بعد سلمان خان اور سنجے لیلیٰ بھنسالی ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے
بدھ 10 اپریل 2019 12:10
(جاری ہے)
یہی نہیں بلکہ اسی فلم کے ذریعے 20 سال بعد سلمان خان اور سنجے لیلیٰ بھنسالی ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے۔
اس فلم سے قبل سلمان خان اور سنجے لیلیٰ بھنسالی کی ایک ساتھ فلم ’ہم دل دے چکے صنم‘ تھی جسے 1999 میں ریلیز کیا گیا تھا۔اب 20 سال بعد جہاں دونوں ’انشاء اللہ‘ میں ایک ساتھ کام کرتے دکھائی دیں گے، وہیں پہلی بار عالیہ بھٹ بھی ان کی ٹیم میں شامل ہوگی۔لیکن سلمان خان اور عالیہ بھٹ کے ایک ساتھ فلم میں کام کرنے پر کئی لوگوں کو اعتراض ہے اور اس حوالے سے اداکارہ کو تنقید کا نشانہ بھی بنایا جا رہا ہے۔لوگوں کی جانب سے تنقید کیے جانے کے بعد عالیہ بھٹ نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ انہیں لوگوں کی تنقید کی کوئی پرواہ نہیں۔ عالیہ بھٹ نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کو اپنے لیے اعزاز قرار دیا۔ساتھ ہی انہوں نے سنجے لیلیٰ کی بھی تعریف کی اور کہا کہ انہیں سلمان خان اور فلم ساز کے ساتھ کام کرکے سیکھنے کو بہت کچھ ملے گا۔Rlated Stars :
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Famous Showbiz Stars
Rakesh Roshan
Matt Damon
Olivia Thirlby
Sajjad Kishwar
Rani Mukerji
Alicia Vikander
Nicole Scherzinger
gulnaz
Julianne Nicholson
Mandana Karimi
Arshi Khan
Kiran Rao
Showbiz News In Urdu
-
ادبی و ثقافتی سرگرمیوں کی وجہ سے الحمراعوام کی توجہ کا مرکز ہے،ایگزیکٹو ڈائریکٹر الحمرا
-
پہلا پنجاب مقابلہ موسیقی بورے والا کے نوجوانوں نے اپنے نام کرلیا
-
صدارتی ایوارڈ یافتہ معروف شاعر محسن نقوی کا77واں یوم پیدائش کل منایا جائے گا
-
بلا وجہ پریشر نہیں لیتی،5 برس تک کام نہ کرنا غیر ارادی بریک تھا، پراچی ڈیسائی
-
اداکارعامر خان کی فلم ’’لاہور1947 ‘‘ اگلے سال ریلیز ہوگی
-
اداکارہ انکیتا لوکھنڈے کاکرن جوہر کی فلم میں کام کرنے سے انکار
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں‘ مایا خان
-
لڑکیاں سجاوٹ کا سامان نہیں، جنہیں دیکھیں اور ریجیکٹ کردیں، مایا خان