فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز

عیدالاضحی پر ریلیز ہوگی

منگل 16 جولائی 2019 23:03

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 جولائی2019ء) فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز کردیا گیا۔ پاکستانی ویب سائٹ کے مطابق فلم’’پرے ہٹ لو‘‘ کا نیاگانا ’’دل بیچارہ‘‘ ریلیز کردیا گیا جو اداکار شہریار منور پر فلمایا گیا ہے اور گلوکار جمی خان نے گایا ہے۔

(جاری ہے)

عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’’پرے ہٹ لو‘‘ کی کاسٹ میںاداکارہ زارا نور عباس اور مایا علی جلوہ گر ہوںگی، فلم عیدالاضحی کے موقع پر ریلیز کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 16/07/2019 - 23:03:12

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :