آذان سمیع خان ہانیہ عامر کے ساتھ فلم’’پٹخ دے‘‘ میں دکھائی دیں گے

پیر 2 ستمبر 2019 11:33

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 ستمبر2019ء) پاکستانی میوزک کمپوزر و رائٹرر آذان سمیع خان ہانیہ عامر کے ساتھ فلم میں دکھائی دیں گے۔

(جاری ہے)

فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ سے موسیقی کی دنیا میں قدم رکھنے والے میوزک کمپوزر و رائٹرر آذان سمیع خان نے اداکاری میں قدم رکھنے کا اعلان کر دیا ،انہوں نے بتایا کہ وہ فلم’’پٹخ دے‘‘سے ہانیہ عامر کے ساتھ فلمی دنیا میں قدم رکھیں گے، توقع کی جا رہی ہے کہ فلم کی عکس بندی رواں سال کے آخر میں شروع کی جائے گی۔

وقت اشاعت : 02/09/2019 - 11:33:41

Rlated Stars :

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :